Home Videos پولیس اے پولیٹیکل ہے جو وردی پہنتے ہیں کسی کے ملازم تو نہیں یہ ریاست کے ملازم ہوتے ہیں، آئی جی پنجاب پولیس اے پولیٹیکل ہے جو وردی پہنتے ہیں کسی کے ملازم تو نہیں یہ ریاست کے ملازم ہوتے ہیں، آئی جی پنجاب Mar 18, 2023 comments off Tweet on Twitter Share on Facebook Pinterest آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پنجاب پولیس پولیس اے پولیٹیکل ہے جو وردی پہنتے ہیں کسی کے ملازم تو نہیں یہ ریاست کے ملازم ہوتے ہیں، آئی جی پنجاب جب آپ وردی اور ریاست کو گالی دیتے ہیں تو پھر ہمارے پاس آپشن موجود ہیں زمان پارک آپریشن قانونی کارروائی تھی جسے پورا کیا گیا زمان پارک کے سرچ وارنٹ حاصل کیے گئے زیر ملکیت جگہ سے اسلحہ برآمد ہوا عمران خان قانون ہر قیمت پر نافذ ہوگا ہم قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں گے یقین دلاتا ہوں گرفتار افراد کیساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہوگی