Home What's New عمران خان کا شہباز شریف سے سوال ، بوٹ پالش کر کے اقتدار میں آئے ہو اب ذمہ داری بھی لو عمران خان کا شہباز شریف سے سوال ، بوٹ پالش کر کے اقتدار میں آئے ہو اب ذمہ داری بھی لو newsperhour Jun 04, 2022 comments off Tweet on Twitter Share on Facebook Pinterest آج کل شہباز شریف کی شکل دیکھیں بہت گھبرایا ہوا ہے اگرمشکل حالات ہے تو سازش نہ کرتے اور عمران خان کو رہنے دیتے بوٹ پالش کر کے اقتدار میں آئے ہو اب ذمہ داری بھی لو جب سے شہبازشریف آیا ملک تیزی سے نیچے کی طرف جا رہا ہے سازش کی ہے تو اب معیشت ٹھیک کر کے دکھائیں، عمران خان شہباز شریف کی شکل پر عجیب سا خوف ہے عمران خان کا سوال عمران خان کا شہباز شریف سے سوال عمران خان کا شہباز شریف سے سوال ، بوٹ پالش کر کے اقتدار میں آئے ہو اب ذمہ داری بھی لو معیشت ٹھیک کرکے دکھاؤ، عمران خان