Home Videos اسد عمر کا بلوچستان جلسےمیں نہایت جارحانہ خطاب اسد عمر کا بلوچستان جلسےمیں نہایت جارحانہ خطاب Dec 18, 2022 comments off Tweet on Twitter Share on Facebook Pinterest اب سوچنا بھی نہ اب غلامی نہ کرنے کا قوم نے فیصلہ کر لیا ہے اس ملک میں صرف ایک ہی طاقت ہو گی وہ عوام کی طاقت ہو گی اسد عمر اسد عمر کا بلوچستان جلسےمیں نہایت جارحانہ خطاب پاکستان میں صرف پاکستان کی عوام کا فیصلہ چلے گا فضل الرحمان سوچنا بھی نہ، تم کےپی کے بعد بلوچستان میں بھی مسترد ہو گے، فیصلے صرف وہی قبول ہوں گے جو میرے عوام کریں گے کوئی بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں ہوں گے